Sunday, May 31, 2026
spot_img
spot_imgspot_img
ہومبریکنگ نیوززرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 6 کروڑ 30لاکھ ڈالر کی کمی

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 6 کروڑ 30لاکھ ڈالر کی کمی

کراچی(سب نیوز ) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 6 کروڑ 30لاکھ ڈالر کی کمی آئی ہے۔ مرکزی بینک کے اعلامیہ کے مطابق سرکاری ذخائر 7 ارب 94 کروڑ96 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے جبکہ 23 فروری کو ہفتہ کے اختتام پر مجموعی ذخائر کی مالیت 13 ارب 3 کروڑ 85 لاکھ ڈالرریکارڈ کی گئی۔علاوہ ازیں کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 8 کروڑ89 لاکھ ڈالر کے ذخائرموجود ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔