ہومپاکستانبجٹ سے سب خوش ہوں گے، وزیر اعظم عمران خان

بجٹ سے سب خوش ہوں گے، وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد (آئی پی ایس )وزیراعظم عمران خان نے مالی سال 2022-2021 کے بجٹ کے حوالے سے کہا ہے کہ اس بجٹ سے سب خوش ہوں گے۔ واضح رہے کہ وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا جس کے بعد وزیر اعظم بجٹ تقریر کے لیے قومی اسمبلی میں تشریف لائے۔ اجلاس میں شرکت کے لیے جاتے ہوئے قومی اسمبلی کی راہداری میں وزیراعظم عمران خان سے سوال کیا گیا کہ کیا آج عوام دوست بجٹ ہو گا۔ اس پر وزیر اعظم نے ایوان میں جاتے ہوئے جواب دیا کہ آج سب خوش ہوں گے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔