Tuesday, June 2, 2026
spot_img
spot_imgspot_img
ہومبریکنگ نیوزہائی سکیورٹی زون میں جھگڑا :اڈیالہ جیل کا قیدی قتل

ہائی سکیورٹی زون میں جھگڑا :اڈیالہ جیل کا قیدی قتل


راولپنڈی(نیوزڈیسک)راولپنڈی ہائی سیکورٹی زون اڈیالہ جیل میں قیدیوں میں جھگڑاہوا جس میں ایک قیدی قتل ہوگیا۔

تفصیلات کےمطابق راولپنڈی جھگڑے کے دوران قیدی اعجاز ربانی کو قتل کردیا گیا،جھگڑے کے دوران ایک قیدی اماد علی شدید زخمی،پمز اسپتال منتقل کردیا گیا ۔
پولیس کے مطابق مقتول اور زخمی کےجھگڑے کے بارے میں تفصیلات اکٹھی کر رہے ہیں،مقتول کی لاش اور زخمی کو پمز سے ڈی ایچ کیو منتقلی کے انتظامات کئے جا رہے ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔