Tuesday, June 2, 2026
spot_img
spot_imgspot_img
ہومپاکستانسیکیورٹی کے پیش نظر قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس میں مہمانوں کے لیے جاری کردہ اپر وزیٹر گیلری کے کارڈ منسوخ

سیکیورٹی کے پیش نظر قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس میں مہمانوں کے لیے جاری کردہ اپر وزیٹر گیلری کے کارڈ منسوخ

اسلام آباد (سب نیوز)قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے سیکیورٹی حالات اور کسی بھی ممکنہ گڑ بڑ سے بچنے کے لئے اہم اقدام ، قومی اسمبلی کے کل ہونے والے افتتاحی اجلاس میں مہمانوں کے لیے جاری کردہ اپر وزیٹر گیلری کے کارڈ منسوخ، قومی اسمبلی کے 29 فروری بدھ کے افتتاحی اجلاس کے مہمانوں کے اپر وزیٹر گیلری کے کارڈ سیکیورٹی وجوہات کے پیش نظر منسوخ کر دیے گئے ۔
نومنتخب معزز ممبرانکے لئے جانب سے جاری کردہ کارڈ اپنے ہمراہ لائیں۔ڈائریکٹو جاری ،قومی اسمبلی ہال میں داخلے کے لیے قومی اسمبلی کی جانب سے اراکین کو جاری کردہ کارڈ ضروری ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔