ہومسائنس و ٹیکنالوجیناسا کا اسپیس کارگو شپ خلائی اسٹیشن پہنچ گیا

ناسا کا اسپیس کارگو شپ خلائی اسٹیشن پہنچ گیا

نیویارک،ناسا کا اسپیس کارگو شپ خلائی اسٹیشن پہنچ گیا، سامان میں انتہائی چھوٹے سمندری اور خوردبینی جاندار بھی شامل ہیں۔

خلائی اسٹیشن پہنچنے والے سامان کیساتھ چارہ مچھلی کے 130 بچے اور واٹربئیر کہلانے والا 8 ٹانگوں کا جاندار بھی شامل ہے ،یہ جاندار خلا میں زندگی سے متعلق نئے تجربات کے لیے بھیجے گئے ہیں۔سائنس دان مشاہدہ کریں گے کہ یہ جاندار خلا میں کیسے طویل عرصہ تک زندہ رہ سکتے ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔