ہومبریکنگ نیوزعمران خان کی سزا، اکبر ایس بابر کے سوالات ؟؟ ویڈیو سب نیوز پر

عمران خان کی سزا، اکبر ایس بابر کے سوالات ؟؟ ویڈیو سب نیوز پر

اسلام آباد(سب نیوز)عمران خان کو سائفر کیس میں سزا سے متعلق عدالتی فیصلے پر اکبر ایس بابر کا ردعمل بھی آگیا ۔

اپنے ایک ویڈیو بیان میں بانی رکن تحریک انصاف نے کہاکہ عدالتی فیصلے پر سوالات اُٹھیں گے۔

انہوں نے کہاکہ لیکن اصل سوال یہ ہے کہ حالات یہاں تک پہنچے کیوں؟ ایک خوبصورت خواب خراب کیسے ہوا ؟

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔