Saturday, May 16, 2026
ہومبریکنگ نیوزعام انتخابات: ڈی آر اوز اور آر اوز کو مجسٹریٹ کے اختیارات سونپ دیے گئے

عام انتخابات: ڈی آر اوز اور آر اوز کو مجسٹریٹ کے اختیارات سونپ دیے گئے

اسلام آباد(سب نیوز) ملک میں عام انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہوچکی ہیں۔

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے لیے ڈسٹرکٹ ریٹرنگ افسران اور ریٹرنگ افسران کو مجسٹریٹ کے اختیارات تفویض کردیے ہیں۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے ڈی آر اوز اور آر اوز کو اختیارات دیے جانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔