ہومبریکنگ نیوزچیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کابینچ ڈی لسٹ کر دیا گیا

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کابینچ ڈی لسٹ کر دیا گیا

اسلام آباد(سب نیوز)چیف جسٹس قاضیٰ فائزعیسیٰ آئندہ دو روز کے لیے مقدمات کی سماعت سے رخصت لیتے ہوئے چیمبر ورک کریں گے۔

ذرائع کے مطابق چیف جسٹس 18 اور 19 جنوری کو اپنے چیمبر میں ہی اہم امور سرانجام دیں گے۔

مصروفیات کی بناء پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کابینچ ڈی لسٹ کر دیا گیا ہے۔

اس حوالے سے جسٹس محمدعلی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی کا علیحدہ بینچ تشکیل دے دیا گیا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔