اسلام آباد (آئی پی ایس ) اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ انیل سعید نے عوامی شکایات پر بہارہ کہو ، کیانی روڈ اور سترہ میل میں عوامی شکایات پر گراں فروشی ، ایس او پیز پر عدم عملدرآمد اور پولی تھین بیگز کے استعمال پر دو دوکانداروں کو گرفتار کرنے کا حکم دیا ۔ اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ انیل سعید نے بہارہ کہو ، کیانی روڈ اور سترہ میل کا دورہ کیا ۔عوامی شکایات پر گراں فروشی ، ایس او پیز پر عدم عملدرآمد اور پولی تھین بیگز کے استعمال میں ملوث دو دوکانداروں کو گرفتار کرنے کا حکم دیا جبکہ متعدد کو جرمانے اور وارننگ لیٹرز جاری کئے گئے ۔
اے سی سیکرٹریٹ کا عوامی شکایات پر بہارہ کہو ، سترہ میل ، کیانی روڈ کا دورہ ، گراں فروشی ، ایس او پیز پر عدم عملدرآمد اور پولی تھین بیگز کے استعمال پر دو دوکاندار گرفتار
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔


