Wednesday, May 20, 2026
ہومکامرسپاکستان اسٹاک ایکسچینج ریکارڈ بلندی پر، 100 انڈیکس 67 ہزار کا ہندسہ عبور کر گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ریکارڈ بلندی پر، 100 انڈیکس 67 ہزار کا ہندسہ عبور کر گیا

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکسچینج آج ریکارڈ بلندی پر ہے، 100 انڈیکس آج 67 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا۔
تفصیلات کے مطابق 100انڈیکس 576 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 67 ہزار 3 پر آ گیا۔
آج صبح کاروبار کے دوران انڈیکس 67 ہزار 93 کی بلند ترین سطح پر بھی پہنچا۔
گزشتہ روز انڈیکس 66 ہزار 426 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔