اسلام آباد:سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے سیاست سےکنارہ کشی کر لی، شوکت ترین نے پارٹی چھوڑ دی، سابق وزیر خزانہ کے مطابق پی ٹی آئی اور سینیٹ کی نشست سے استعفی دے رہا ہوں۔ اہلخانہ اور دوستوں کی مشاورت کے بعد سیاست چھوڑ رہاہوں۔
سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے سیاست سے کنارہ کشی کر لی،پی ٹی آئی ،سینٹ سے مستعفی
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔