ہومبریکنگ نیوزپاکستانی روپے نے ڈالر کی ساری’’ہوا‘‘ نکال دی

پاکستانی روپے نے ڈالر کی ساری’’ہوا‘‘ نکال دی

کراچی(سب)سٹاک مارکیٹ میں نیا قائم ہونے کے بعد روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کے حوالے سے اچھی خبر آگئی۔

تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھی گئی۔

انٹربینک میں ڈالر 47پیسے سستا ہونے کے بعد 284روپے 50پیسے کا ہو گیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔