ہومپاکستانسی ڈی اے مینجمنٹ کا بڑا اقدام ، تمام ڈائریکٹوریٹ سے لوک آفٹر اور ایڈیشنل چارج واپس لینے کا مراسلہ جاری،نوٹیفکیشن سب نیوز پر

سی ڈی اے مینجمنٹ کا بڑا اقدام ، تمام ڈائریکٹوریٹ سے لوک آفٹر اور ایڈیشنل چارج واپس لینے کا مراسلہ جاری،نوٹیفکیشن سب نیوز پر

اسلام آباد(ایڈیٹر انوسٹی گیشن) سی ڈی اے ڈائریکٹر ایچ آر ٹو کینزا افسر کی جانب سے ایک مراسلہ جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق چار دسمبر تک سی ڈی اے کے تمام ڈائریکٹوریٹ سے ایک آفیسر سے اپنی پوسٹنگ کے علاوہ لوک آفٹر اور ایڈیشنل چارج واپس لینے کا کہا گیا ہے ،،مراسلے کے مطابق ایسے تمام آفیسران بلخوص لوک آفٹر یا ایڈیشنل چارج چھوڑ دیں بھلے جن کی لائن آف پروموشن موجود نہیں ،، تمام ڈائریکٹوریٹ کے ڈی جیز کو اس ضمن میں آگاہ کیا گیا ہے کہ چار دسمبر تک رپورٹ ایچ آر ڈائریکٹوریٹ کو جمع کروا دی جائے۔

rr scaled

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔