کراچی (نیوزڈیسک)انٹر بینک میں گزشتہ روز کی طرح آج بھی کاروبار کے آغاز میں ہی ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔
انٹر بینک میں ڈالر 47 پیسے سستا ہو کر 285 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔
گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 285 روپے 97 پیسے پر بند ہوا تھا۔
اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان
انٹر بینک میں آج ڈالر 285 روپے 97 پیسے پر بند
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج آغاز میں ہی کاروبار کا مثبت رجحان نظر آ رہا ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 387 پوائنٹس کے اضافے سے 57 ہزار 465 پر آ گیا۔
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 57 ہزار 77 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
انٹربینک میں ڈالر آج مزید سستا ہوگا
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
