Friday, June 26, 2026
spot_img
spot_imgspot_img
ہومتازہ ترینتاریخی باغ پر لاہور ہائیکورٹ جوڈیشل کمپلیکس کی تعمیر: چیف جسٹس نے نوٹس لے لیا

تاریخی باغ پر لاہور ہائیکورٹ جوڈیشل کمپلیکس کی تعمیر: چیف جسٹس نے نوٹس لے لیا

اسلام آباد: چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے تاریخی ورثے کی جگہ پر لاہور ہائیکورٹ کے جوڈیشل کمپلیکس کی تعمیر کا نوٹس لے لیا۔ذرائع کے مطابق چیف جسٹس نے کلرکہار میں واقع 5 سو سال پرانے تاریخی گارڈن پر جوڈیشل کمپلیکس کیلئے زمین الاٹمنٹ کے معاملے پر رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ سے رپورٹ طلب کرلی۔ واضح رہے کہ برصغیر کے پہلے مغل گارڈن پر چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر جوڈیشل کمپلیکس بنانے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔