اسلام آباد(آئی پی ایس )سابق سیکرٹری صنعت و پیداوارافضل لطیف نے سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کا چارج سنبھال لیا۔تفصیلات کے مطابق پیر کو سابق سیکرٹری صنعت و پیداوارافضل لطیف نے سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کا چارج سنبھال لیا۔
افضل لطیف نے سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کا چارج سنبھال لیا
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
