ہومپاکستانوزیراعظم عمران خان کا بیگم نسیم ولی خان کے انتقال پر اظہارتعزیت

وزیراعظم عمران خان کا بیگم نسیم ولی خان کے انتقال پر اظہارتعزیت

اسلام آباد،وزیراعظم عمران خان نے بیگم نسیم ولی خان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ پیر کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ملک میں جمہوریت کی خاطربیگم نسیم ولی کی کوششوں کو یاد رکھا جائے گا۔”

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔