ہومپاکستانپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ملا جلا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ملا جلا رجحان

کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا، 100 انڈیکس 41 پوائنٹس اضافے سے 47ہزار 493 پر بند ہوا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری دن میں 100 انڈیکس 216 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، بازار میں 24 کروڑ 63 لاکھ شیئرز کے سودے طے ہوئے۔ شیئرز بازار کے کاروبار کی مالیت 7 ارب 18 کروڑ روپے رہی جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 4 ارب روپے کم ہوکر 7023 ارب روپے ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔