Monday, May 25, 2026
ہومدنیاچینی وزیر خارجہ سکیورٹی مشاورت کے 18 ویں دور میں شرکت کے لیے روس کا دورہ کریں گے

چینی وزیر خارجہ سکیورٹی مشاورت کے 18 ویں دور میں شرکت کے لیے روس کا دورہ کریں گے

چینی وزیر خا رجہ سکیورٹی مشاورت کے 18 ویں دور میں شرکت کے لیے روس کا دورہ کریں گے، وزارت خا رجہ
بیجنگ :
چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے اعلان کیا ہےکہ روسی فیڈریشن کی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نکولائی پیٹروشیف کی دعوت پر سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے دفترِ خارجہ امور کے ڈائریکٹر ، وانگ ای 18 سے 21 ستمبر تک روس کا دورہ کریں گے اور چین- روس اسٹریٹجک سکیورٹی مشاورت کے 18 ویں دور میں شرکت کریں گے۔

WhatsApp Image 2023 09 18 at 2.02.58 PM

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔