ہومبریکنگ نیوزڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عبدالرزاق رجسٹرار سپریم کورٹ تعینات

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عبدالرزاق رجسٹرار سپریم کورٹ تعینات

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں نئے رجسٹرار کو تعینات کردیا گیا۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطابندیال نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عبدالرزاق کو رجسٹرار سپریم کورٹ مقرر کر دیا۔ ایڈیشنل رجسٹرار عبدالرزاق پہلے ہی قائم مقام رجسٹرار کے طور پر کام کر رہے تھے۔ واضح رہے کہ جون میں رجسٹرار سپریم کورٹ عشرت علی کی ریٹائرمنٹ کے بعد سے یہ عہدہ خالی تھا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔