کوئٹہ: قائد حزب اختلاف کے بعد وزیراعلی بلوچستان میر عبدلقدوس بزنجو نے بھی نگران وزیراعلی کیلئے 2 نام پیش کر دیے۔وزیراعلی بلوچستان میر عبدلقدوس بزنجو کی جانب سے صوبے کے نگران وزیراعلی کیلئے نصیر بزنجو اور علی حسن زہری کے نام پیش کیے گئے ہیں۔ گزشتہ روز قائد حزب اختلاف کی جانب سے بھی 2 نام پیش کیے گئیتھے، اپوزیشن نے علی مردان ڈومکی اور عثمان بادینی کے نام بطور نگران وزیراعلی پیش کیے تھے۔
عبدلقدوس بزنجو نے نگران وزیراعلی بلوچستان کیلئے 2 نام پیش کر دیے
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
