ہومٹاپ سٹوریصدر مملکت کا 4 شخصیات کو ہلال امتیاز (سول) دینے کا اعلان

صدر مملکت کا 4 شخصیات کو ہلال امتیاز (سول) دینے کا اعلان

اسلام آباد(سب نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے4 شخصیات کو ہلال امتیاز (سول) دینے کا اعلان کردیا۔
تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور ،سابق پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد ،سابق چیف سیکرٹری ناصر محمود کھوسہ اورسابق چیف سیکرٹری جاوید اسلم کو ہلال امتیاز (سول) کو دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔
چاروں شخصیات کو آئندہ سال 23 مارچ 2024ء کو یوم پاکستان کی سالانہ تقریب میں ہلال امتیاز (سول) ایوارڈز دیئے جائیں گے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔