بھلوال،ضلع سرگودھا کی تحصیل بھلوال میں بھائی کے قتل کا بدلہ لینے کے لیے مخالف کو عدالت کے دروازے پرفائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتاردیا۔تفصیلات کے مطابق مقتول قمر انور نے 2019 میں ملزم کے بھائی مانو ورک کو قتل کیا تھا۔ذرائع کے مطابق قاتل محمد عامر نے فوری گرفتاری دے دی اوررات گیارہ بجے جوڈیشل کمپلیکس کے اندر پسٹل پھینک دیا تھا۔صبح عدالت پیشی پر آتے ہوئے پسٹل اٹھا لیا۔
بھائی کے قتل کا بدلہ لینے کیلئے مخالف کو عدالت کے دروازے پر قتل کر دیاگیا
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
