لاہور،پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم گروانڈ کے بعد اب سوشل میڈیا پر بھی چھاگئے بابر اعظم کو ان کے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاونٹ کو 2 ملین یعنی 20 لاکھ صارفین نے فالو کرلیا ۔ٹوئٹر فالوورز میں اضافے کے بعد بابر اعظم بھی سوشل میڈیا پر مقبول ترین قومی کرکٹرز کی فہرست میں شامل ہوگئے ہیں۔اس سے قبل آل راونڈر عماد وسیم کے ٹوئٹر پر فالوورز کی تعداد 2 ملین ہوئی تھی۔
بابر اعظم کے ٹویٹر پر فالوورز کی تعداد2ملین ہوگئی
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
