ہومپاکستانوزیر اعظم اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ،کورونا وبا سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال

وزیر اعظم اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ،کورونا وبا سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد،وزیراعظم عمران خان اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میںکورونا وبا،پولیو کے خاتمے کی مہم،صحت ،ترقیاتی امور اور موسمیاتی تبدیلی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے 10 ملین ٹری سونامی سے متعلق آگاہ کیا۔ عمران خان نے غربت کے خاتمے، کورونا وبا اور عدم مساوات کے خلاف اقدامات پر بل اینڈ ملینڈا گیٹس فاونڈیشن کی تعریف کی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔