اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے میڈیا پرای ایم ایس کے حوالے سے چلنے والی خبروں کو بے بنیادقرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سافٹ وئیربالکل ٹھیک کام کر رہا ہے۔ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا کہ ای ایم ایس ٹریننگ ملتوی کرنے کی واحد وجہ یہ ہے کہ ڈیٹا انٹری آپریٹرز جنہوں نے ٹریننگ میں حصہ لینا ہے وہی ووٹ اندراج، اخراج ، منتقلی اور درستگی پر20 جولائی 2023 تک مامور ہیں۔ خیال رہے کہ الیکشن کمیشن کے ای ایم ایس سائٹ ویئرکے ٹھیک کام نہ کرنے سے متعلق خبریں گردش کر رہی ہیں۔
سافٹ وئیربالکل ٹھیک، ای ایم ایس سے متعلق خبریں بے بنیادقرار
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
