پرویز خٹک کسی پارٹی میں شمولیت نہیں بلکہ اپنی پارٹی کا اعلان کر رہے ہیں۔ مطلب PDM اتحادی جماعتوں خصوصا JUI اور ANP کے لئے 440 وولٹ کا جھٹکا ہے۔
پرویز خٹک آئندہ سیاسی مستقبل بارے اہم اعلان کریں گے، پشاور کے علاقہ چمکنی میں ایک شادی ہال تقریب کا اہتمام، تحریک انصاف کے سابق ممبرز اسمبلی پرویز خٹک کی حمایت کا اعلان کریں گے۔ لیکن میڈیا کوریج پر “سخت” پابندی لگا دی گئی ہے۔
سابق گورنر پختونخوا شاہ فرمان نے آج پرویز خٹک کی پارٹی لانچنگ تقریب میں شرکت کرنے کی خبروں کی تردید کر دی۔
