ہومپاکستانسینیٹر فدا محمد خان سینیٹ میں پی ٹی آئی کے چیف وہیپ مقرر

سینیٹر فدا محمد خان سینیٹ میں پی ٹی آئی کے چیف وہیپ مقرر

اسلام آباد(آئی پی ایس )سینیٹر فدا محمد خان کوسینیٹ میں پی ٹی آئی کاچیف وہیپ مقرر کردیا گیا،چیف وہیپ کا عہدہ وزیرمملکت کے برابر ہوگا، اس حوالے سے نوٹفیکشن جاری کردیا گیا۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سینیٹر فدا محمد خان کو چیف وہیپ مقرر ہونے پر مبارکباد دی ۔سینیٹر فدا محمد خان کو وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی کا چیف وہیپ مقرر کیاتھا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔