ہومتازہ تریناے این پی نےقومی اسمبلی کے پانچ حلقوں پر امیدواران کا اعلان کردیا

اے این پی نےقومی اسمبلی کے پانچ حلقوں پر امیدواران کا اعلان کردیا

عام انتخابات: عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی )نےبنوں سمیت قومی اسمبلی کے پانچ حلقوں پر امیدواران کا اعلان کردیا۔
تفصیلات کے مطابق این اے 2 سوات سے ایوب خان (ضلعی صدر) امیدوار ہوں گے،
حسین شاہ یوسفزئی (مرکزی نائب صدر) این اے 6 لوئر دیر سے امیدوار ہوں گے
اعجاز علی خان (ضلعی صدر ملاکنڈ) این اے 9 ملاکنڈ سے اے این پی کے امیدوار ہوں گے
میاں بابر شاہ کاکاخیل این اے 34 نوشہرہ جبکہ نورانی خان این اے 39 بنوں سے اے این پی کے امیدوار ہوں گے
چیئرمین صوبائی پارلیمانی بورڈ ایمل ولی خان نے اراکین سے مشاورت کے بعد امیدواران کی منظوری دے دی۔

WhatsApp Image 2023 07 04 at 9.55.49 AM

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔