اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے خلاف ریفرنس جاری رکھنے کی درخواست خارج کر دی۔
تفصیلات کے مطابق عدالتِ عظمیٰ کے جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس منیب اختر نے فیصلہ سنا دیا۔
جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے فیصلہ محفوظ کیا تھا۔
عمران خان اور سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کیخلاف الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر
سپریم کورٹ نے درخواست کے قابلِ سماعت ہونے سے متعلق 13 جون کو فیصلہ محفوظ کیا تھا۔
درخواست گزار نے ججز کے خلاف شکایت آنے پر فوری کارروائی کرنے کے احکامات دینے کی استدعا کی تھی۔
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کیخلاف ریفرنس جاری رکھنے کی درخواست خارج
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
