ہومبریکنگ نیوزوزیراعظم کا 28 جون کو بھی عید کی تعطیل دینے کا فیصلہ

وزیراعظم کا 28 جون کو بھی عید کی تعطیل دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے 28 جون کو بھی عید کی تعطیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

رویت ہلال کمیٹی نے ملک بھر میں 29 جون بروز جمعرات عیدالاضحیٰ کا اعلان کر رکھا ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری سےکابینہ ڈویژن نے عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا تھا جس کے مطابق 29 اور 30 جون کو عید تعطیلات ہونی تھیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔