ہومپاکستانپی ایم پورٹل پر موصول شکایات پراے سی سیکرٹریٹ کاپی ٹی وی کا دورہ ،کورونا ایس او پیز پر مکمل عمل درآمدکی تاکید

پی ایم پورٹل پر موصول شکایات پراے سی سیکرٹریٹ کاپی ٹی وی کا دورہ ،کورونا ایس او پیز پر مکمل عمل درآمدکی تاکید

اسلام آباد(آئی پی ایس )وزیراعظم پورٹل پر موصول ہونے والی متعدد شکایات کودور کرنے کے لئے اے سی سیکرٹریٹ انیل سعید نے بدھ کو پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی )ہیڈکوآرٹرزکا دورہ کیا اور کورونا کیسز میں تیزی سے اضافے کے باعث عملے کو تاکید کی کہ کورونا ایس او پیز پر مکمل کاربند رہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔