اسلام آباد ،سابق چیئرمین پیمرا ابصار عالم پر حملے کا مقدمہ درج مقدمہ تھانہ شالیمار میں درج کرلیا گیا۔اسلام آباد میں سابق چیئرمین پیمرا ابصار عالم پر حملے کا مقدمہ اقدام قتل کی دفعہ کے تحت درج کرلیا گیا ،مقدمہ تھانہ شالیمار کے اے ایس آئی کی مدعیت میں نامعلوم شخص کیخلاف درج کیا گیا ہے۔ایف آئی ار کے متن میں کہا گیا کہ ابصار عالم کے موقف کے مطابق میں شام کے وقت اپنے گھر کے سامنے پارک میں واک کررہا تھاشلوار قمیض میں ملبوس نامعلوم شخص نے میرے اوپر فائر کیا جو میرے پیٹ میں لگا ملزم کو سامنے آنے پر پہچان سکتا ہوں ۔
ابصار عالم پر حملے کا مقدمہ درج مقدمہ تھانہ شالیمار میں درج
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
