اسلام آباد(سب نیوز )چیئرمین تحریر انصاف کی ہدایات پر ممبران مرکزی قانونی کمیٹی تحریک انصاف کا نوٹیفکیشن معطل کردیا گیامرکزی قانونی کمیٹی میں شامل تمام ممبران کے فوری طور پر معطلی کے احکامات جاری سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان کے دستخط سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
پی ٹی آئی کی مرکزی قانونی کمیٹی کا نوٹیفکیشن معطل
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
