اسلام آباد (آئی پی ایس )وزیراعظم عمران خان ملک میں امن وامان کی موجودہ صورتحال پر قوم سے 5بج کر 15 منٹ پر خطاب کرینگے۔ وزیراعظم موجودہ صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لیں گے۔وزیر اعظم گستاخانہ خاکوں کے اقدام کے خلاف حکومتی اقدامات سے آگاہ کریں گے۔ وزیر اعظم عمران خان تمام حقائق قوم کے سامنے رکھیں گے۔ وزیر اعظم عمران خان اپنے خطاب میں قومی لائحہ عمل سے بھی آگاہ کریں گے۔
وزیراعظم ملک میں امن وامان کی موجودہ صورتحال پر قوم سے 5بج کر 15 منٹ پر خطاب کرینگے
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
