اسلام آباد (آئی پی ایس )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔تفصیلات کے مطابق پیر کو وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ سیکرٹری اطلاعات و نشریات شاہیرا شاہد نے وزارت کے امور پر وزیر اطلاعات کو بریفنگ دی ۔
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے عہدے کا چارج سنبھال لیا،سیکرٹری اطلاعات و نشریات شاہیرا شاہدکی بریفنگ
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
