ہومتازہ ترینوفاقی وزیرمذہبی امور طلحہ محمود کی سعودی سفیر سے ملاقات

وفاقی وزیرمذہبی امور طلحہ محمود کی سعودی سفیر سے ملاقات

اسلام آباد(سب نیوز)وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سینیٹر طلحہ محمود نے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی سے ملاقات کی ۔

وفاقی وزیر طلحہ محمود نے سعودی سفیر سے ملاقات میں حج 2023 سے متعلق مشاورت کی ۔

وفاقی وزیر طلحہ محمود نے حج سے متعلق سعودیہ عرب میں انتظامات پر سعودی سفیر کا شکریہ ادا کیا۔ ملاقات میں سعودی سفیر نے وزارت مذہبی امور کی جانب سے حجاج کیلئے بہترین اقدامات کو سراہا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔