ہومتازہ ترینموٹروے پولیس کی بروقت کارروائی،ڈمپر میں لگی آگ قابو پا لیا

موٹروے پولیس کی بروقت کارروائی،ڈمپر میں لگی آگ قابو پا لیا

اسلام آباد(سب نیوز)ہزارہ ایکسپریس وے E-35، ہری پور کے قریب موٹروے پولیس مدد کی غرض سے ایک ڈمپر کے پاس پہنچی، جہاں ڈمپر کے ٹائر میں أگ بھڑک اٹھی تھی ۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق معاملے کی نزاکت کو بھانپتے ہوئے موٹروے پولیس کی جانب سے برق رفتاری سے کاروائی کرتے ہوئے آگ بجھانے والے آلے کی مدد سے آگ پر قابو پا لیا گیا ۔
اس بروقت کاروائی کے نتیجے میں ڈمپر کو کسی بڑے نقصان سے بچا لیا گیا ۔ڈمپر حطار سے پشاور کی جانب جا رہا تھا ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔