ہومبریکنگ نیوزوفاقی بیوروکریسی مین تقرر و تبادلے،ڈاکٹر فخر عالم سیکرٹری ہا ئوسنگ، افتخار علی شلوانی سیکرٹری ہیلتھ سروسز تعینا ت

وفاقی بیوروکریسی مین تقرر و تبادلے،ڈاکٹر فخر عالم سیکرٹری ہا ئوسنگ، افتخار علی شلوانی سیکرٹری ہیلتھ سروسز تعینا ت

اسلام آباد:وفاقی بیوروکریسی مین تقرر و تبادلے، اسٹبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا،گریڈ 22 کے وفاقی سیکرٹری ڈاکٹر فخر عالم کو سیکرٹری ہا ئوسنگ اینڈ ورکس تعینات کر دیا گیا، ڈاکٹر فخر عالم اس سے قبل سیکرٹری ہیلتھ سروسز تعینات تھے، افتخار علی شلوانی کو سیکرٹری ہیلتھ سروسز تعینا ت کر دیا گیا۔افتخار علی شلوانی اس سے قبل وفاقی سیکرٹری ہاوسنگ اینڈ ورکس تعینات تھے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔