ہومبریکنگ نیوزجہانگیر ترین سے وزیر اعظم کے مشیر ملک نعمان لنگڑیال کی ملاقات

جہانگیر ترین سے وزیر اعظم کے مشیر ملک نعمان لنگڑیال کی ملاقات

لاہور: جہانگیر ترین سے وزیر اعظم کے مشیر ملک نعمان لنگڑیال کی ملاقات ، ملاقات میں مستقبل کے سیاسی لائحہ عمل و دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا،ملاقات میں انتخابات سمیت نئی سیاسی پارٹی کے قیام کے حوالے سے بھی مشاوت کی گئی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔