اسلام آباد،صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی ہدایت پر آج کا دن کورونا سے نجات کیلئے یومِ توبہ و استغفار کے طور پر منایا جائے گا۔وزارت مذہبی امور نے صدر مملکت کی ہدایت پر نوٹیفکیشن جاری کیا تھا۔یوم توبہ و استغفار منانے کا مقصد دعا و استغفار کے ذریعے کورونا وبا سے نجات حاصل کرنا ہے ۔صدر مملکت نے کہا کہ عوام کورونا سے نجات کیلئے اس جمعہ نماز استغفار ادا کریں۔
صدر مملکت کی ہدایت پر آج کا دن کورونا سے نجات کیلئے یومِ توبہ و استغفار کے طور پر منایا جائے گا
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
