Saturday, May 30, 2026
spot_img
spot_imgspot_img
ہومدنیاچین، بھارت نے ایک دوسرے کے صحافیوں کو اپنی ملک سے نکال دیا

چین، بھارت نے ایک دوسرے کے صحافیوں کو اپنی ملک سے نکال دیا

ممبئی /بیجنگ:کشیدگی بڑھتے ہی چین اور بھارت نے ایک دوسرے کے صحافیوں کو اپنی سرزمین سے نکال دیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق بھارت نے چین کے دو صحافیوں کے ویزے میں توسیع کی درخواست مسترد کر دی، ویزہ مسترد ہونے کے باعث نئی دہلی میں چینی صحافیوں کی موجودگی بالکل ختم ہو گئی۔ صحافیوں کا تعلق چینی سرکاری میڈیا سے ہے۔ دوسری جانب چین نے بھی بھارتی صحافیوں کے کاغذات نمائندگی مسترد کر دئیے ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔