Saturday, May 30, 2026
spot_img
spot_imgspot_img
ہومتازہ ترینوفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان

وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
وفاقی نظامت تعلیمات کے نوٹیفیکیشن کے مطابق تعلیمی ادارے 10 جون سے 31 جولائی تک بند رہیں گے، اداروں کے سربراہان ضروری اسٹاف کو بلا سکیں گے۔
چھٹیوں میں اداروں کا اسٹاک چیک، فرنیچر اور عمارات کی مرمت کی جائے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔