ہومبریکنگ نیوزحکومت آئینی ترمیم کے ذریعے نئی ملٹری کورٹس قائم نہیں کررہی: بلاول

حکومت آئینی ترمیم کے ذریعے نئی ملٹری کورٹس قائم نہیں کررہی: بلاول

اسلام آباد:وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت آئینی ترمیم کے ذریعے نئی ملٹری کورٹس قائم نہیں کررہی۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ہم قانون میں کوئی ترمیم لیکر نہیں آرہے، آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ پہلے سے موجود ہے،جس قانون کی خلاف ورزی ہوئی ہے اسی قانون کے مطابق ہی کارروائی ہوگی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔