لاہور،لاہور ہائی کورٹ نے منی لانڈرنگ،آمدن سے زیادہ اثاثہ جات کیس میں شہباز شریف کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔تفصیلات کے مطابق آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق کیس میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی درخواست ضمانت کی سماعت لاہور ہائیکورٹ میں ہوئی۔عدالت نے پچاس پچاس لاکھ روپے کے دو مچلکوں کے عوض شہباز شریف کی درخواست ضمانت منظور کی۔
آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس: شہباز شریف کی درخواست ضمانت منظور
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
