اسلام آباد (سب نیوز)تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر کی اہم پریس کانفرنس متوقع، پارٹی یا سیاست سے الگ ہونے کا اعلان کرسکتے ہیں
باوثوق ذرائع کا کہنا ہے کہ اسد عمر اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد نیشنل پریس کلب میں آئیں گے اور اہم پریس کانفرنس کریں گے ،، اس سے قبل پانچ بجے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کی اطلاع دی گئی تھی۔
