امریکی ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا، انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں نرخ 3 روپے تک بڑھ گئے۔
امریکی ڈالر سمیت دیگر کرنسیوں کی پاکستانی روپے کے مقابلے میں قیمت میں اضافہ ہوگیا۔
رپورٹ کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 53 پیسے مہنگا ہو کر 285.50 روپے کا ہوگیا۔
ڈیلرز کے مطابق اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر 3 روپے اضافے سے 296 روپے پر پہنچ گیا۔
امریکی ڈالر مہنگا، پاکستانی کرنسی کی قدر مزید گرگئی
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
