ہومپاکستانپی ڈی ایم دھرنے میں شرکت کیلئے مریم نواز اسلام آباد پہنچ گئیں

پی ڈی ایم دھرنے میں شرکت کیلئے مریم نواز اسلام آباد پہنچ گئیں

اسلام آباد (سب نیوز)پاکستان مسلم لیگ(ن)کی نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف اسلام آباد پہنچ گئیں۔

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کے مطابق قائد محمد نوازشریف اور پارٹی صدر وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر مریم نواز شریف پیر کو پی ڈی ایم کے دھرنے میں مسلم لیگ (ن)کی نمائندگی کریں گی ،مریم نواز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ (ن)پی ڈی ایم کے دھرنے میں شرکت کرے گی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔