تبوک (آئی پی ایس )سعودی عرب کے شہر تبوک میں مسجد میں موذن اور سعودی شہری کے درمیان اذان دینے پر تلخ کلامی ہوئی اور جھگڑا ہاتھا پائی تک پہنچ گیا ۔سعودی پولیس حکام کے مطابق مقامی شہری نے مسجد کے موذن اور ایک نمازی کو تیز دھار آلے سے وار کرکے قتل کر ڈالا ۔تبوک پولیس نے قاتل سعودی شہری کو گرفتار کر لیا ہے اور اسکے خلاف کاروائی شروع کر دی ۔
سعودی عرب میں اذان دینے پر جھگڑا ،سعودی شہری نے نمازی سمیت موذن کو تیز دھار آلے سے قتل کردیا
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
