ہومبریکنگ نیوزوزیر اعظم کا اعتماد کا ووٹ لینے کا کوئی ارادہ نہیں،وزیر اطلاعات کی تردید

وزیر اعظم کا اعتماد کا ووٹ لینے کا کوئی ارادہ نہیں،وزیر اطلاعات کی تردید

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ نہیں کیا۔ ایسی مشاورت ہوئی نہ اس کی ضرورت ہے۔ عوام، پارٹی،اتحادی جماعتوں کے متفقہ امیدوار شہباز شریف 11 اپریل 2022 کو قومی اسمبلی کے قائد ایوان کا ووٹ لے چکے ہیں۔ من گھڑت افواہ حقیقت نہیں۔ میڈیا بغیر تصدیق وزیراعظم سے متعلق خبریں نہ چلائے۔

WhatsApp Image 2023 04 24 at 7.37.37 PM

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔